Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | INHIBITION R Adjective Report Error! | اعضاء کا قدرتی طور پر فعل سر انجام نہ دے سکنا جزوی طور پر یا مکمل طور پر ذہنی یا جسمانی وجوہات کے سبب سے ۔ |
12 | INHIBITION R Adjective Report Error! | ایک عمل جو افعال و افکار کے لیے درکار عصبی تحریک میں مانع ہو ۔ |
13 | INHIBITION R Noun Report Error! | رکاوٹ ۔ مزاحمت ۔ |
14 | INHIBITIVE,INHIBITORY R Adjective Report Error! | مُمانعتی ۔ تہی آمیز ۔ مزاحمتی ۔ |
15 | INHIBITOR R
Report Error! | مانع ، رکاوٹ پیدا کرنے والا ۔ ایسا اضافی مادہ جو رکاوٹ پیدا کرے یعنی کسی تعامل کو روک دےیا اسےسست کر دے مثلاً H2S اورAs مرکبات جذب کے عمل کے ذریعے غیر ہم جنسی عمل انگیزی کو روک دیتے ہیں ۔ ایک مانع حلقی تعاملات کوروک دیتا ہے ۔یا پھر سطح پر ایسی تہہ جما دیتا ہے ۔جو تعامل میں مزاحمت کرتی ہے ۔ |