Urdu English Dictionary

 
14 result(s) found for the word 'iodine' :

Sr.English WordsUrdu Words
11 IODINE OXIDES, I2 O2, LODINE PENTAOXIDE R

Report Error!
آیوڈین اکسائیڈز ۔ ( آیوڈین پینٹا آکسائیڈ ) سفید رنگ کا قلمی مادہ جو آیوڈک ایسڈ ( hio3) سے 200 درجے سینٹی گریڈ پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ تیز تکسید عامل ہے جسے حجمی تجزیات میں استعمال کرتے ہیں ۔
12 IODINE PENTAFLUORIDE (IF 5) R

Report Error!
آیوڈین پینٹا فلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ سیال جو عناصر کے براہ راست امتزاج سے حاصل کیا جاتا ہے یا آیوڈین اور سلور فلورائیڈ کو اکٹھا گرم کرنے یا پھر فلورین اور گرم آیوڈین پینٹا آکسائیڈ کے تعامل سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اس کی آب پاشیدگی کے نیتجہ میں iof 3 ، iof2 اور i2 q5 حاصل ہوتے ہیں ۔
13 IODINE VALUE OR IODINE NUMBER R

Report Error!
آئیو ڈین کی قیمت یا آئیوڈین عدد ۔ ایک مخصوص طریقہ کار جس کے تحت کسی پراڈکٹ کے غیر سیر شدہ درجہ کا تعین کیا جاتا مثلاً چکنائی یا تیل وغیرہ اس کا اظہار مخصوص پراڈکٹ میں آیوڈین کے گراموں کے انجذاب کیا جاتا ہے ۔
14 IODINE,IODIN R
Noun
Report Error!
بنفشین ۔ ایک غیر دھاتی عنصر جع معمُولی درجہ حرارت میں واقِع ہوتا ہے ۔

14 Search Results Found for 'iodine':

1  2  [3]  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word iodine




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google