Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | JIMP R Adjective Report Error! | چھریرا ۔ خوبصورت ۔ خوش وضع ۔ |
17 | JIMPLY R Adverb Report Error! | ناکافی طور پر ۔ |
18 | JIMPNESS R Noun Report Error! | کمی ۔ چھوٹائی ۔ |
19 | JIMSON R Noun Report Error! | دھتورا ۔ ایک زہریلا پودا جِس میں نفیری شکل کے بڑے بڑے پھول لگتے ہیں ۔ |
20 | JIMSON WEED R Noun Report Error! | دھتور: برصغیر کا ایک مشہور زہریلا پودا ہے جس میں نفیری جیسے بڑے سفید پھول کھلتے ہیں اور اس کے گول سبز پھل پر کانٹے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ ان کو کھانے سے شدید پیاس لگتی ہے پھر جسم وسوسوں اور واہموں کا شکار ہو جاتا ہے ۔ مخبوط الحواسی چھا جاتی ہے اور موت سے ہمکنار ہو جاتا ہے ۔ |