Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | JOSEPH R Noun Report Error! | (حَضرَت يُوسَف عليہ السَلام کے لِبادے کے نام پَر ) جوزَفی ۔ لَمبا کوٹ يا لِبادَہ ۔ |
2 | JOSEPH R
Report Error! | حضرت یوسف ۔ |
3 | JOSEPH AND MARY FINISHED DOING ALL THE THINGS THAT THE LAW OF THE LORD COMMANDED. THEN THEY WENT HOME TO NAZARETH, THEIR OWN TOWN IN GALILEE.[LUKE 2-39] R
Report Error! | خداوندکی شریعت کےتمام احکامات کوپوراکرنےکےبعدیوسف اورمریم گلیل علاقہ میں اپنےخاص گاؤں ناضرت کوواپس لوٹے۔ |
4 | Joseph had indeed come to you before with clear proofs, but you did not cease to doubt what he had brought until he died, when you said: ´God will not send a prophet after him.´ That is how God leads the waster, the sceptic astray[Q 40-34] R Holy Quranic Report Error! | اور پہلے یوسف بھی تمہارے پاس نشانیاں لے کر آئے تھے تو جو وہ لائے تھے اس سے تم ہمیشہ شک ہی میں رہے۔ یہاں تک کہ جب وہ فوت ہوگئے تو تم کہنے لگے کہ خدا اس کے بعد کبھی کوئی پیغمبر نہیں بھیجے گا۔ اسی طرح خدا اس شخص کو گمراہ کر دیتا ہے جو حد سے نکل جانے والا اور شک کرنے والا ہو
|
5 | joseph lister an english surgeon later lord lister, R Phrase Report Error! | جسے بعد میں لسٹر کے نام سے جانا گیا، ضوزف، لسٹر،ایک انگریز سرجن تھا، |