| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 81 | Just think: Who apart from God can show the way to him who deifies his ego into his god, whom God allows to go astray knowingly, and seals his ears and heart, and covers over his eyes with a veil? Why then do you not contemplate[Q 45-23] R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی خواہش کو معبود بنا رکھا ہے اور باوجود جاننے بوجھنے کے (گمراہ ہو رہا ہے تو) خدا نے (بھی) اس کو گمراہ کردیا اور اس کے کانوں اور دل پر مہر لگا دی اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا۔ اب خدا کے سوا اس کو کون راہ پر لاسکتا ہے۔ بھلا تم کیوں نصیحت نہیں پکڑتے؟ |
| 82 | JUST TO THE R Phrase Report Error! | جیسے ہی ۔ |
| 83 | just wait please you will go after all R Phrase Report Error! | ارے بھائی ذرا ٹھہرئیے تو آخر چلے ہی جانا ہے |
| 84 | just wait please you will go after all R Phrase Report Error! | ارے بھائی ذرا ٹھہرئیے تو آخر چلے ہی جانا ہے |
| 85 | JUST WHEN I HAD TURNED THE CORNER OPPOSITE THE COMPANY 'S OFFICE , I SAW A CAR COMING VERY FAST R Adjective Report Error! | جوں ہی میں موڑ پر مڑا کمپنی کے دفتر کی مخالف سمت سے میں نے ایک تیز رفتار کار آتی دیکھی ۔ |