Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | KNIGHT ERRANT R Noun Report Error! | کمزوروں کا حامی نا قابل عمل بلند منصوبوں کےدرپے ۔ خدائی فوج دار ۔ |
7 | KNIGHT ERRANTRY R Noun Report Error! | نا قابل عمل بلند منصوبوں کے درپے ہونا ۔مہم جوئی ۔ |
8 | KNIGHT HEAD R Noun Report Error! | (جہاز رانی ) اُن دو آڑے ترچھے لمبے شہتیروں میں سے ایک جو بادبانی شہتیر کو سہارا دیتے اور قائم رکھتے ہیں ۔ |
9 | KNIGHT HOOD R Noun Report Error! | نائٹ کا مرتبہ یا عہدہ ۔ سرکا خطاب ۔ |
10 | KNIGHT OF LABOUR R Noun Report Error! | انیسویں صدی کی ایک خفیہ امریکی مزدور تنظیم مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کے لئے کی گئی تھی ۔ |