Urdu English Dictionary

 
35 result(s) found for the word 'knot' :

Sr.English WordsUrdu Words
16 KNOT SHIPG R
Adjective
Report Error!
جہاز رانی جہاز کے رفتار پیما کا وہ حصہ جس سے جہاز کی رفتار کا تعین کیا جاتا ہے بحری میل یا وقت کے اعتبار سے بحری میل یا ناٹ ۔
17 KNOT THEORY R

Report Error!
ناٹ تھیوری : ٹوپولوجی ( ریاضی کی وی شاخ جس میں مختلف جیومیٹری اشکال وغیرہ کا تفصیلی مطالعہ کیا جاتا ہے ) کی وہ شاخ جس میں ٹالٹس (knots ) کی خصوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
18 KNOT WOOD R
Noun
Report Error!
گرہ دار لکڑی ۔ گرہوں سے بھری ہوئی لکڑی ۔کرہ دار صنوبر ۔
19 KNOTGRASS R
Noun
Report Error!
ایک عام بحری نبات جِس کے ڈنٹھل بیل کی طرح پھیلتے ہیں اور اِس میں گُلابی پھول لگتے ہیں ۔
20 KNOTHOLE R
Noun
Report Error!
گِرَہ سوراخ ۔ لَکڑی کے تَختے ميں گِرَہ يا گانٹھ کے گِر جانے سے بَننے والا سُوراخ ۔

35 Search Results Found for 'knot':

1  2  3  [4]  5  6  7  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word knot




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google