Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | LEECH GAITER R Noun Report Error! | ایک قسم کا ساق پوش جو سری لنکا میں جونک سے محفوظ رھنے کے لئے پہنتے ہیں ۔ |
17 | LEECH GLASS R Noun Report Error! | جراحی ۔شیشے کی نلکی جس کے ذریعہ جونک کسی خاص مقام پر لگاتے ہیں ۔ |
18 | LEECH LINE R Noun Report Error! | رسا جو بادبان کے عمودی یا ڈھلوان پہلو سے لگا رھتا ہے جس سے بادبان کو کھمبے سے باندھا جاتا ہے ۔ |
19 | LEECH ROPO R Noun Report Error! | بادبان کے حاشیے پر لگے ہوئے رسے کا وہ حصہ جس کے ساتھ بادبان کو سی دیا جاتا ہے ۔ |
20 | LEECHCRAFT R Noun Report Error! | مُعالجہ ۔ طبابت ۔ علاج ۔ |