| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 201 | LIGHTER-THAN-AIR R Adjective Report Error! | ہَوا سے ہَلکا ۔ ہَوا سے کَم کَثافَتِ اِضافی کا حامِل ۔ |
| 202 | LIGHTERAGE R Noun Report Error! | بار گيری ۔ اُجرَت بار گيری ۔ لَدائی ۔ جَہازوں پَر مال لادنے يا اُتارنے کا عمَل ۔ |
| 203 | LIGHTERAGE SHIPG R Adjective Report Error! | بار گیری اجرت لدائی بجرے کے ذریعے جہازوں پر مال لادنے یا جہازوں سے مال اُتارنے کا عمل اس کام کی اجرت ۔ |
| 204 | LIGHTERAGE SHIPG R Adjective Report Error! | بار گیری اجرت لدائی بجرے کے ذریعے جہازوں پر مال لادنے یا جہازوں سے مال اُتارنے کا عمل اس کام کی اجرت ۔ |
| 205 | LIGHTERMAN R Noun Report Error! | کشتی راں ۔ بار بردار کشتی کا ملّاح ۔ |