Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | LIMITING ANGLE R Noun Report Error! | تحدیدی زاویہ |
82 | LIMITING DENSITY
R
Report Error! | محدود کثافت ۔ یہ اصطلاح گیس کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ اگر کسی گیس کی w گرام کمیت v لٹرز o درجہ حرارت اور دباﺅ پر ہو تو حاصل تقسیم w/pv فی یونٹ پریشر گیس کی کثافت ہو گی لیکن گیسیں بوئیلز کے قانون کی سختی سے اطاعت نہیں کرتیں ۔ w/pv کا تغیر یا فرق p سے پایا جاتا ہے ۔ اس حاصل تقسیم کی قدر جب p زیرو کو پنہچتا ہے تو گیس کی محدود کثافت کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ متبادل طور پر یہ ایک کامل گیس کی کثافت ہوتی ہے ۔
اور |
83 | LIMITING MEMBRANE R Noun Report Error! | بافتوں یا اعضاء کے کناروں کی جھلی |
84 | LIMITING OPERATION R Noun Report Error! | لمٹنگ آپریشن کوئی روٹین یا آپریشن جوایک بڑے پروسیس کی کار کردگی کو اسی میں رہنے پر مجبور کرتا ہے ۔ |
85 | LIMITLESS R Adjective Report Error! | غیر محدود ۔ لا محدود ۔ |