Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | LOCAL BUS R Noun Report Error! | لوکل بس ۔ ایک پی سی آرکیٹکچر جسے سسٹم کی کارکردگی میں تیزی لانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا جس کے لیے حسب معمول طریقہ بائی پاس کرتے ہوئے ایکسپنشن بورڈز کو مائیکرو پروسیسر سے براہ راست کمیونیکیٹ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے ۔ |
37 | LOCAL BYPASS R Noun Report Error! | لوکل بائی پاس ۔ ایک ٹیلیفون کنکشن جسے بعض کاروبار میں ٹیلیفون کمپنی بائی پاس کرتے ہوئے علیحدہ عمارتوں کو آپس میں رابطہ رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
38 | LOCAL CASH R Noun Report Error! | مقامی روکڑ ۔ مقامی نقدی ۔ |
39 | LOCAL CAUSE R Noun Report Error! | مقامی اسباب |
40 | LOCAL CIRCUIT R Noun Report Error! | برقیات: مقامی دور ۔ |