Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | MAXI R Noun Report Error! | لمباکوٹ یا سایا وغیرہ ۔ |
12 | MAXIDEX R Noun Report Error! | آنکھ میں ڈالے جانے والے قطرے جن سے سوزش چشم دور ہو ۔ |
13 | MAXILLA R Latin Report Error! | فَکِ اعلیٰ ۔ جَبڑے کی ہَڈّی ۔ خَصُوصاً اُوپَر کی ہَڈّیاں جو تَعداد میں دو ہوتی ہَیں اور مِل کَر بالائی جَبڑا بَنتا ہے |
14 | MAXILLA R Adjective Report Error! | میکسیلا ۔ فل اعلیٰ ۔ فک علوی ۔ فک ۔ جبڑا ۔ بالائی جبڑا فقاریہ جانداروں کے بالائی جبڑا میں کاٹنے والے دانتوں کے علاوہ سبھی دانت ہوتے ہیں ۔ |
15 | MAXILLA R Noun Report Error! | جانوروں کا اُوپر کا جبڑا ۔ |