| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 51 | MEAN WHITE R Noun Report Error! | بے مایہ گورے ۔ متحدہ امریکا کی وہ قوم جن کے پاس جائیداد نہیں تھی ۔ |
| 52 | MEAN-SPIRITED R Adjective Report Error! | بے رحم ۔ سنگدل ۔ کم ظرف ۔ کمینہ فطرت ۔ |
| 53 | MEANARTERIAL PRESSURE R Noun Report Error! | دل کی ایک دھڑکن سے شریانوں پر پڑنے والا بوجھ |
| 54 | MEANCAPSULAR HEMOBLOBIN R Noun Report Error! | خون کے سرخ جسیموں کی اوسط مقدار |
| 55 | MEANCIRCULATORY FILLING PRESSURE R Noun Report Error! | دوران خون کو جاری رکھنے کے لئے ضروری دباﺅ ، یہ دباﺅ خون کی مقدار ، دل کی طرف واپس آنے والے وریدی خون اور دل سے نکلنے والے خون کے راست متناسب ہوتا ہے |