| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 136 | MEGASPORANGIUM R Adjective Report Error! | میگاسپورینجیم ۔ کلاں بذرہ دان ۔ ایسا بذرہ دان جس میں صرف بڑے بذرے پیدا ہوتے ہیں ۔ |
| 137 | MEGASPORANGIUM R Noun Report Error! | کلاں بزرہ دان ۔ بزرہ دان جو کلااں بزرے پیدا کرتا ہے |
| 138 | MEGASPORE R Adjective Report Error! | میگاسپور ۔ کلاں بذرہ ۔ بذرہ اکبر ۔ یک لونیہ سپور یا بذرہ جو پودوں کے دور حیات میں مادہ گیما ٹو فائٹ پیدا کرتا ہے ۔ |
| 139 | MEGASPORE R Adjective Report Error! | میگاسپور ۔ پتے رکھنے والا میگا سپور نجیا ۔ |
| 140 | MEGASPORE R Noun Report Error! | کلاں بزرہ ۔ بزرہ اکبر ۔ جنین دان میں نشو و نُما پانے والا بزرہ |