Urdu English Dictionary

 
70 result(s) found for the word 'meh' :

Sr.English WordsUrdu Words
31 MEHMOOD R
Name
Report Error!
محمود ۔ سراہا گیا ۔
32 MEHMOOD HASAN DIO-BANDI R
Noun, Name, Islamic Law, Historical
Report Error!
حضرتِ شیخ الہند مولانا محمُود حسن دیو بندیؒ ، ۱۲۶۸ ھ { ۱۸۵۱ء } میں مولانا ذوالفقار علیؒ کے ہاں بریلی میں پیدا ہُوئے۔ دار العلُوم دیو بند کے سب سے پہلے شاگرد تھے۔ ۱۲۹۰ ھ { ۱۸۷۳ء } میں فارغ التحصیل ہُوئے۔ ۱۳۰۵ ھ میں دارالعلُوم کے صدر مُدّرس بنے۔ ۱۳۳۳ ھ { ۱۹۱۵ء } میں فریضہ حج ادا کیا۔ ۲۲۔ صفر ۱۳۳۵ ھ میں حراست میں لئے گئے اور ۱۵۔ فروری ۱۹۱۷ ء میں مالٹا میں نظر بند کر دیا گیا۔ ۸۔ جُون ۱۹۲۰ ء کو رہا ہُوئے۔ ۳۰۔ نومبر ۱۹۲۰ ء کو وِصال فرمایا اور دارالعلُوم دیو بند میں مدفُون ہیں ۔
33 MEHMOODA R
Name
Report Error!
محمودہ ۔ پسندیدہ ۔
34 MEHR R
Name
Report Error!
مہر: رفاقت ۔ پیار ۔ دوستی ۔
35 MEHR R
Name
Report Error!
مہر ۔ محبت ۔ پیار ۔ الفت ۔ سورج ۔ آفتاب ۔

70 Search Results Found for 'meh':

1  2  3  4  5  6  [7]  8  9  10  11  12  13  14  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word meh




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google