| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 6 | MELTING POINT R Noun
 Report Error!
 | پِگھلنے کا درجہ ۔ نُقطہ اماعت ۔ نُقطہ گداختی | 
| 7 | MELTING POINT R 
 Report Error!
 | نقطہ پگھلاﺅ ۔ وہ مخصوص درجہ حرارت جس میں پر ایک خالص ٹھوس مادہ سیال میں تبدیل ہو جاتا ہے اس درجہ حرارت پر ایک توازن اسی مادے کی ٹھوس اور مائع حالت میں پایا جاتا ہے مثلاً برف کا پانی 0 سینٹی گریڈ پر توازن رکھتا ہے نقطہ پگھلاﺅ میں اس وقت تبدیلی آجاتی ہے اگر کسی طرح کی ملاوٹ کی جائے مثلاً برف پر نمک چھڑکا جائے تو اس کا نقطہ پگھلا تبدیل ہو جاتا ہے ۔ | 
| 8 | MELTING POT R Noun
 Report Error!
 | کُٹھالی ۔ بُوتہ ۔ گداز دان ۔ ٹھوس کو پِگھلانے والا برتن | 
| 9 | MELTINGLY R Adverb
 Report Error!
 | پگھلانے کے طور پر ۔ رقیق القلبی سے ۔ | 
| 10 | MELTINGNESS R Noun
 Report Error!
 | نرمی ۔ ملائمت ۔ |