Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | MEMORY BOARD R Noun Report Error! | میموری بورڈ ۔ ایک پلگ ان پرنٹڈ سرکٹ بورڈ جس میں ایک یا زائد میموری چپس ہوتی ہیں ۔ |
172 | MEMORY CHIP R Noun Report Error! | میموری چپ ۔ ایک انٹیگریٹڈ سرکٹ جو میموری ذخیرہ کرنے کے لیے مخصوص ہوتا ہے ۔ |
173 | MEMORY COMP R Adjective Report Error! | کمپیوٹر کا وہ حصہ جو خاص معلومات کو فوری رسائی کے لیے محفوظ کرتا ہے ۔ |
174 | MEMORY DISORDERS R
Report Error! | یاد داشت کی خرابیاں |
175 | MEMORY IMAGE R
Report Error! | شبیہ حافظہ |