Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | MERCURY AMALGAMS R
Report Error! | مرکری ملغم ۔ مرکری بہت سی دھاتوں کوتحلیل کر کے ملغم بناتا ہے ۔ |
17 | MERCURY ARC R Noun Report Error! | سیمابی قوس |
18 | MERCURY BREAK R Noun Report Error! | پارہ توڑ ۔ |
19 | MERCURY CELL R
Report Error! | مرکری سیل ۔ ایک پرائمری سیل جو زنک کے اینوڈ اور مرکیرک آکسائیڈ اور گریفائٹ ( 50فیصد) کے کیتھوڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس کا الیکٹرو لائٹ (پوٹا شیم ہائیڈروآکسائیڈ) زنک آکسائیڈ سے لبریز ہوتا ہے ۔ |
20 | MERCURY CELL R
Report Error! | مرکری سیل ۔دومالٹالک یا الیکٹرو لائیٹک سیل جس میں ایک یا دو الیکٹروڈ مرکری یا ملغم پر مشتمل ہوتے ہیں مثلاً ڈیئنیل سیل اور ویسٹن کیدمیم سیل کے الیکٹروڈ ملغم کے ہوتے ہیں جبکہ سیال مرکری الیکٹروڈز کا استعمال الیکٹرولائیٹک سیلوں میں کیاجاتا ہے (مثلاً CI2کی تیاری کے لئے استعمال ہونے والے سیل ) ۔ |