| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 206 | MICROLEPIDOPTERA R Noun Report Error! | بعض قسم کے پروانے ۔ |
| 207 | MICROLIGHT R Noun Report Error! | ایک طرح کا معلق مشینی گلائیڈر ۔ (خلبان ۔ ڈھسلنا طیارہ ۔ ) |
| 208 | MICROLITE R Noun Report Error! | بِلّورک ۔ دھات کا ریزہ جو قَلَم پذیری کے نتیجہ میں بَنتا ہے اور آتشیں چَٹان میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 209 | MICROLITH R Noun Report Error! | ( آثاریات) ترشا ہوا سنگ خارا کا ٹکڑا ۔ بطور اوزار یا جزو اوزار ۔ سنگچہ ۔ |
| 210 | MICROLITH R Noun Report Error! | سنگریزہ ۔ دقیق قلمی ریزہ ۔ |