Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | MOUNTAIN LAUREL R Noun Report Error! | کوہی غار درخت ۔ شمالی امریکا کی سدا بہار جھاڑی ۔ جس کے پُھول گہرے گلابی یا سفید ہوتے ہیں ۔ |
37 | MOUNTAIN LIMESTONE R Noun Report Error! | کاربن خیز چونے کا پتھر ۔ |
38 | MOUNTAIN LION,COUGAR,PANTHER,CATAMOUNT R Noun Report Error! | پہاڑی شیر ۔ امریکی تیندوا یا چیتا ۔ |
39 | MOUNTAIN MAHOGANY R Noun Report Error! | کوہساری مہاگنی ۔ پہاڑی مہاگنی ۔ جنس سیرکوکارپس کی کوئی سی جھاڑی جس کا تعلق گلاب کے خاندان سے ہے ۔ |
40 | MOUNTAIN MILK R Noun Report Error! | ملائم اور لیسدار چونے کا کاربو نیٹ ۔ |