Urdu English Dictionary

 
35 result(s) found for the word 'noor' :

Sr.English WordsUrdu Words
11 NOOR JAHAN R
Name
Report Error!
نور جہاں ۔ دنیا کی روشنی ۔
12 NOOR JAHAN R
Name
Report Error!
نورجہاں ۔ دنیا کا نور جہان کی روشنی ۔
13 noor jahan sang it R
Phrase
Report Error!
اسے نورجہاں نے گایا
14 NOOR UD DIN JEHANGIR R
Noun, Name, Historical
Report Error!
شہزادہ سلیم ،اکبر کی وفات پر نورالدین جہانگیر کے لقب سے تخت نشین ہوا۔ 1605ء میں اس نے کئی مفید اصلاحات نافذ کیں۔ کان اور ناک اور ہاتھ وغیرہ کاٹنے کی سزائیں منسوخ کیں۔ شراب اور دیگر نشہ آور اشیا کا استعمال حکماً بند کیا۔ کئی ناجائز محصولات ہٹا دیے۔ خاص خاص دنوں میں جانوروں کا ذبیحہ بند کردیا۔ فریادیوں کی داد رسی کے لیے اپنے محل کی دیوار سے ایک زنجیر لٹکا دی۔ جسے زنجیر عدل کہا جاتا تھا۔ جہانگیر ہی کے زمانے میں انگریز سر ٹامس رو سفیر کے ذریعے ، پہلی بار ہندوستان میں تجارتی حقوق حاصل کرنے کی نیت سے آئے۔ جہانگیر مصوری اور فنون لطیفہ کا بہت شوقین تھا۔ اس نے اپنے حالات ایک کتاب توزک جہانگیری میں لکھے ہیں۔ اسے شکار سے بھی رغبت تھی۔ شراب نوشی کے باعث آخری دنوں میں بیمار رہتا تھا۔ 1627ء میں کشمیر سے واپس آتے وقت راستے ہی میں بھمبر کے مقام پر انتقال کیا۔ لاہور کے قریب شاہدرہ میں دفن ہوا۔
15 NOOR UL AIN R
Name
Report Error!
نورالعین ۔ آنکھوں کا نور ۔

35 Search Results Found for 'noor':

1  2  [3]  4  5  6  7  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word noor




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google