Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | NUDIBRANCHIATA R Adjective Report Error! | نیوڈی برانشی ایٹا ۔ سمندر میں پائے جانے والے ناعمہ ۔ جن کے خول نہیں ہوتے ان کے خیثوم پشت اور پہلووں پر باہر کی طرف ننگے ہوتے ہیں ۔ |
27 | NUDIBRANCHIATE/-NUDIBRANCHIAN R Noun Report Error! | عریاں خیشومی ۔ |
28 | NUDICAUDATE R Adjective Report Error! | نیوڈی کا ڈیٹ ۔ بالوں کے بغیر دم ۔ جیسے چوہے کی دم ہوتی ہے ۔ |
29 | NUDICAUL R Adjective Report Error! | نیوڈی کال ۔ پتوں کے بغیر شاخ ۔ |
30 | NUDICAULOUS, NUDICAUL R Adjective Report Error! | بغیر پتوں کے تنوں کا حامل ۔ لُنڈ منڈ ۔ بے برگہ ۔ |