62 | Originator of the heavens and the earth, He has made your consorts from among you, and made pairs of cattle. He multiplies you in this way. There is no other like Him. He is all-hearing and all-seeing[Q 42-11] R Holy Quranic Report Error! | آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (وہی ہے)۔ اسی نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس کے جوڑے بنائے اور چارپایوں کے بھی جوڑے (بنائے اور) اسی طریق پر تم کو پھیلاتا رہتا ہے۔ اس جیسی کوئی چیز نہیں۔ اور وہ دیکھتا سنتا ہے |