| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 566 | OVERFULFIL R Verb Report Error! | کِسی منصوبے وغیرہ کو توقع سے بڑھ کر یا وقت سے پہلے پورا کر دینا ۔ |
| 567 | OVERFULL R Adjective Report Error! | چھلکتا اُبلتا ہوا ۔ لبالب بھرا ہوا ۔ فُل بھرا ہوا ۔ |
| 568 | OVERGARMENT R Noun Report Error! | بالا ہوش ۔ بالا جامہ ۔ کپڑوں کے اوپر پہننے کا لباس ۔ |
| 569 | OVERGARMENT R Noun Report Error! | کپڑوں کے اُوپر پہننے والا لبادہ ۔ بالائی لِباس ۔ |
| 570 | OVERGENERALIZE R Verb Report Error! | ناکافی معلومات وغیرہ سے وسیع نتائج اخذ کرنا ۔ محدود حالات اور شواہد کی بِنا پر بیجا تعمیم سے کام لینا ۔ |