Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PARAMETER R Noun Report Error! | کچھ امور کا معائنہ مثلا خون کا دبائو نبض کی رفتار یا ہوموگلوبین کی سطح ۔ |
2 | PARAMETER R Noun Report Error! | وتر خاص ۔ مقدار معلوم ۔ |
3 | PARAMETER R Adjective Report Error! | ریاضی وہ مقدار جو زیر غور صورت میں متعین ہو مگر اور صورتوں میں غیر متعین ہو پیرامیٹر ۔ |
4 | PARAMETER R Noun Report Error! | وہ مقدار جو زیر غور صورت میں متعین ہو مگر صورتوں میں متعین ہو ۔ |
5 | parameter R Phrase Report Error! | مقدار معلوم مستقل متحی : دورخی تجزیاتی جیومیٹری میں دو تغیرات کو تیسرے تغیر کے واسطے سے ظاہر کرنا ۔ یہ اصطلاح تیسرے تغیرکے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ ایک تعیر جسے مستقل رکھا جاسکتا ہو جبکہ دوسرے تغیرات کا اثر معلوم کیا جاتا ہے ۔ |