Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PARASITE R Noun Report Error! | طفیلیے ۔ ایسے پودے کرم یا جاندار جو دوسروں سے خوراک حاصل کریں ۔ |
2 | PARASITE R
Report Error! | مفت خور ۔ |
3 | PARASITE R Noun Report Error! | طفیلی ۔ بیر تسمہ با ۔ |
4 | PARASITE R Noun Report Error! | طُفَیلی ۔ ایسے طُفَیلی جو دُوسرے جِسمیوں پَر پَرورِش پاتے ہوں اور اُن ہی سے خوراک حاصَل کَرتے ہَیں |
5 | PARASITE R Adjective Report Error! | پیراسائیٹ ۔ طفیلئیے ۔ ایسے اجسام جو اپنی زندگی کا جزوی حصہ یا تمام زندگی کسی اور سے وابستگی میں گزار دیتے ہیں ۔ |