Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | PEARL ONION R Noun Report Error! | چھوٹی گٹھی کی پیاز جو اچار وغیرہ میں پڑتی ہے ۔ |
47 | PEARL SAGO R Noun Report Error! | دانہ دار ساگودانہ ۔ |
48 | PEARL SHELLER R Noun Report Error! | صدف جمع کرنے والا یا نکالنے والا ۔ |
49 | PEARL-DIVER R Noun Report Error! | موتی یا سیپیوں کا غوطہ خور ۔ وہ غوطہ خور جو پانی میں غوطہ لگا کر پانی میں سے موتی یا سیپیوں کو ڈھونڈتا ہے ۔ |
50 | PEARL-EYE R Noun Report Error! | موتیا بند ( آنکھ کی ایک بیماری ) ۔ |