Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | PIXELMAP R Noun Report Error! | پکسل میپ ایک ڈیٹا سٹر کچر جو گرافک کے پکسل امیج کو بیان کرتا ہے بشمول تمام فیچرز مثلا رنگ شبیہ ریزولوشن حجم سٹوتیج فارمیٹ او ر بٹس کی تعداد جو ہر پکسل کو واضع کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
7 | PIXIE R Noun Report Error! | پری تمثال ۔ ایک خیالی یا دیومالائی بونی مخلوق ۔ |
8 | PIXIE HAT R Noun Report Error! | بچے کی نکیلی چندیا والی ٹوپی ۔ |
9 | PIXIE RING R Noun Report Error! | گہرے رنگ کے گھاس کے حلقے جن کے متعلق کہا جاتا ہےکہ پریوں کے ناچنے سے پیدا ہو جاتے ہیں ۔ |
10 | PIXILATED R Adjective Report Error! | ذہنی طَور پَر خفیف سا غیر متوازن ۔ کھسکا ہوا ۔ مرکز سے ہٹا ہوا ۔ |