| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1426 | PROMPT DELIVERY R Adjective Report Error! | معجل حوالگی جس میں جلدی کی جائے ۔ |
| 1427 | PROMPT DOWER R
Report Error! | مہر معجل ۔ مہر جو فوراً قابل ادا ہو ۔ |
| 1428 | PROMPT GOODS R Noun Report Error! | وہ مال جس کی فروخت اس معاہدے کے ساتھ ہوئی ہو کے معیاد مقررہ یا وقت معینہ پر اس کی ڈیلیوری ہو جاۓ گی ۔ |
| 1429 | PROMPT NOTE R Noun Report Error! | چٹھی وغیرہ جس میں کسی حساب کی معیاد ادائی وغیرہ تحریر ہو ۔ |
| 1430 | PROMPT PAYMENT R
Report Error! | بلا تا خیر ادائیگی ۔ فوری ادائی ۔ فوری ادائیگی ۔ |