| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 301 | PSEUDOVARY R Noun Report Error! | حیوانیات بعض ناقص الخلقت مادہ حشرات کاغدہ تولید یا بیضہ دان ۔ |
| 302 | pseudovector
R Phrase Report Error! | محوری ویکٹر ، ایسا ویکٹر جو ثقلیب کے زیر اثر اپنی سمت تبدیلی نہیں کرتا ہے محوری ویکٹر کہلاتا ہے ۔ |
| 303 | PSEUDOVERTIGO R Noun Report Error! | چکروں سے ملتی جلتی حالت |
| 304 | PSEUDOVOLCANO R Noun Report Error! | کاذب آتش فشاں ۔ وہ آتش فشانی دہانہ جو لاوا نہ خارج کرتا ہو ۔ |
| 305 | PSEUDOVUM R Noun Report Error! | حیوانیات کاذب بیضہ ۔ وہ انڈا جو بار آوری کے بغیر نشو و نما کی صلاحیت رکھتا ہو ۔بیضہ خودزا ۔ خودزا حشرات کا بیضہ ۔ |