| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | PULMONARY ARTERIOVENOUS FISTULA R Noun Report Error! | پیدائشی طور پر پھیپھڑوں کی شریان اور ورید کے درمیان ناسور ، اس ناسور کی وجہ گندہ خون بھی جسم کے اندر گردش میں رہتا ہے |
| 17 | PULMONARY ARTERY R Noun Report Error! | شش شریان ۔شریان ریوی ۔ شریان جو دل سے براہ راست پھیپھڑوں کو خون پہنچاتی ہے ۔ |
| 18 | PULMONARY ARTERY R Adjective Report Error! | پلمونری آرٹری ۔ پھیپھڑوں کو جانے والی خون کی نالی ۔ اس کے ذریعے آکسیجن سے محروم خون پھیپھڑوں کو ترسیل ہوتا ہے ۔ |
| 19 | PULMONARY ATRETIC R Noun Report Error! | سائس کی نالیوں کا پیدائشی بند ہونا یا ان میں رکاوٹ ہونا |
| 20 | PULMONARY CONCUSSINO R Noun Report Error! | پھیپھڑوں میں ہوا کا اچانک شدید دباﺅ بڑھنے سے پھیپھڑوں کا ہل جانا ، پھیپھڑوں کا کام کرنا چھوڑ دینا |