| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 141 | QUEEN`S SCOUT R Noun Report Error! | اسکاوٴٹ جو مہارت کے اعلیٰ ترین درجے پر پہنچ گیا ہو ۔ |
| 142 | QUEEN`S SPEECH R Noun Report Error! | پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں شاہی خطاب جِس میں حکومت کے منصوبوں اور مجوزہ اقدامات کا ذکر ہوتا ہے ۔ |
| 143 | QUEEN`S-WARE R Noun Report Error! | کافوری رنگ کے چینی کے معیاری برتن ۔ |
| 144 | QUEER R Noun, Verb, Adjective, Adverb Report Error! | ہم جنس پسند شخص ۔ |
| 145 | queer R Phrase Report Error! | عجیب و غریب ، انوکھی ، غیر معمولی ، نرالی ۔ |