Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | racemic mixture (racemate) R Phrase Report Error! | عنقودی آمیزہ : ایسا آمیزہ جس میں دونوں اینٹیو مرز کی مساوی مقدار پائی جاتی ہے ۔ |
67 | RACEMIC MODIFICATION R
Report Error! | ریسمک ماڈل فیکشن ۔ متناظر شکلی مرکب کے مساوی مالیکیولز کا مکسچر جس کا کوئی اثر پلین پولار ائزڈ روشنی پر نہیں ہوتا کیونکہ یہ مثبت اور منفی گردش کی مساوی تعداد رکھتا ہے ۔ |
68 | RACEMIFEROUS R Noun Report Error! | خوشوں والا ۔ گچھا دار ۔ خوشہ نما ۔ |
69 | RACEMIFORM R Noun Report Error! | خوشہ شکل ۔ خوشہ جیسا ۔ |
70 | RACEMISATION R Noun Report Error! | عنقود سازی ۔ ریسماﺅ ۔ |