Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | RADIOACTIVE R Noun, Adjective Report Error! | تابکار شعاعیں ایٹم کو توڑتے وقت اس سے غیر موئی مسلسل شعاعیں خارج ہوتی رہتی ہیں ۔ |
2 | RADIOACTIVE R Noun Report Error! | تابکار ۔ تابکاری رَکھنا یا تابکاری کے مُتَعلِق |
3 | RADIOACTIVE CONSTANT R
Report Error! | تابکاری مستقلہ ۔ اس کا اظہار انتشاری کی رفتار کے طور پر بھی کیا جاسکتا ہے جب تابکار نیو کلی کی تعداد ایک ہو ۔ اس کو انحطاط کا مستقلہ بھی کہتے ہیں ۔ |
4 | RADIOACTIVE DATING R Noun Report Error! | قدیم اشیا کی عمر معلوم کرنے کا ایک سائنسی طریقہ ۔ |
5 | radioactive decay R Phrase Report Error! | تابکاری تحلیل ، ریڈیوایکٹوڈیکے : تابکاری کے انحطاط کا سلسلہ ۔ آئسوٹوپس کا سلسلہ جس میں ایک تابکار نیو کلیئس مسلسل تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔ |