Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | RAGGED ROBIN R Noun Report Error! | جنگلی رابن ۔ ایک سدا بہار بد شکل جنگلی بُوٹی |
12 | RAGGED SCHOOL R Noun Report Error! | خیراتی اسکول ۔ تعلیم گاہ جہاں بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے ۔ |
13 | RAGGED STAFF R Noun Report Error! | وہ لاٹھی یا لٹھ جس میں موٹھ لگا ہوا ہو ۔ گرہ دار سونٹا یا ڈنڈا ۔ |
14 | RAGGEDLY R Adverb Report Error! | پھٹے پُرانے حال سے ۔ پھٹیچر انداز سے ۔ خراب و خستہ حالی ۔ |
15 | RAGGEDNESS R Noun Report Error! | خستہ حالی ۔ پھٹیچر پن ۔ نامُکمل ھونے کی کیفیت |