Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | RANDOM NOISE R Noun Report Error! | رینڈم نوائس ۔ ایک سگنل جس میں وقت اردکثرت میں کوئی تعلق نہیں پایا جاتا اور جس میں کثیر فریکونسیز بے ترتیبی سے رونما ہوتی ہیں جن کا کوئی پیٹرن نہیں ہوتا یا پیشگی اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ۔ |
12 | random number R Phrase Report Error! | رینڈم عدد ، اتفاقی عدد : عدد جس کا انتخاب اس طرح کیا گیا ہو کہ اس طرح کے اعداد کی مجموعی فریکونسی ڈسٹری بیوشن کے متعلق پیش گوئی کی جاسکتی ہوتا ہم ہر انفرادی عدد اپنے سے پہلے گزنے والے اعداد پر منحصر نہیں ہوتا ہے لہذا ان کے متلعق پیش گوئی نہیں کی جاسکتی ہے ۔ |
13 | RANDOM RUBBLE R Noun Report Error! | بے ترتیب روڑے ۔ |
14 | RANDOM SAMPING R Noun Report Error! | جزافی منصوبہ بندی ۔ |
15 | random sample R Phrase Report Error! | رینڈم نمونہ : کسی گروہ یا نسل سے بغیر کسی پابندی سے منتخب کیا گیا نمونہ جس میں اس گروہ یا نسل کے ہر فرد کے منتخب ہونے کے مساوی مواقع موجود ہوں ۔ |