Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | RENEWABLE R Noun, Adjective Report Error! | قابل تجدید ۔ آغاز کے قابل ۔ اجراء کرنے کے قابل ۔ |
12 | renewable energy source
R Phrase Report Error! | قابل تجدید توانائی کا ذریعہ : توانائی کا ایسا ذریعہ جسے دوبارہ پیدا کیا جاسکتا ہو ۔ سولرانرجی موجی توانائی اور ہوائی توانائی (wind energy) اس کی چند مثالیں ہیں ۔ |
13 | RENEWABLY R Adverb Report Error! | قابلِ تجدید انداز سے ۔ قابلِ اجرا طور پر |
14 | RENEWAL R
Report Error! | تجدید ۔ |
15 | RENEWAL R Noun Report Error! | تجدید ۔ احیا ۔ پھِر سے اجرا ۔ پھِر سے نیا بنانے کا عمل |