Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | Satan made their deeds look alluring to them, and said: \"None will prevail over you this day, for I shall be near at hand.\" Yet when the two armies appeared face to face, he turned back and fled, saying: \"I am not with you, for I can see what you canno R Holy Quranic Report Error! | اور جب شیطانوں نے ان کے اعمال ان کو آراستہ کر کے دکھائے اور کہا کہ آج کے دن لوگوں میں کوئی تم پر غالب نہ ہوگا اور میں تمہارا رفیق ہوں (لیکن) جب دونوں فوجیں ایک دوسرے کے مقابل صف آراء ہوئیں تو پسپا ہو کر چل دیا اور کہنے لگا کہ مجھے تم سے کوئی واسطہ نہیں۔ میں تو ایسی چیزیں دیکھ رہا ہوں جو تم نہیں دیکھ سکتے۔ مجھے تو خدا سے ڈر لگتا ہے۔ اور خدا سخت عذاب کرنے والا ہے |
12 | Satan only wishes to create among you enmity and hatred through wine and gambling, and to divert you from the remembrance of God and prayer. Will you therefore not desist[Q 5-91] R Holy Quranic Report Error! | شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے سبب تمہارے آپس میں دشمنی اور رنجش ڈلوا دے اور تمہیں خدا کی یاد سے اور نماز سے روک دے تو تم کو (ان کاموں سے) باز رہنا چاہیئے |
13 | Satan threatens you with want, and orders you (to commit) shameful acts. But God promises His pardon and grace, for God is bounteous and all-knowing[Q 1-268] R Holy Quranic Report Error! | (اور دیکھنا) شیطان (کا کہنا نہ ماننا وہ) تمہیں تنگ دستی کا خوف دلاتا اور بےحیائی کے کام کر نے کو کہتا ہے۔ اور خدا تم سے اپنی بخشش اور رحمت کا وعدہ کرتا ہے۔ اور خدا بڑی کشائش والا (اور) سب کچھ جاننے والا ہے |
14 | SATANIC R Adjective Report Error! | شیطانی ۔ |
15 | SATANIC R
Report Error! | شیطانی ۔ برا ۔ |