Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | SAXON ARCHITECTURE R Noun Report Error! | انگلستان میں نارمن عہد سے پہلے کا رومی طرزِ تعمیر ۔ |
32 | SAXON BLUE R Noun Report Error! | نیل کو گندھک کے تیزاب میں ملا کر بنایا ہوا رنگ یا روغن ۔ |
33 | SAXON GREEN R Noun Report Error! | کوبالٹی سبز ۔ |
34 | SAXONA TEST R Adjective Report Error! | ایک قسم کا ٹیسٹ جو حاملہ عورت پر ۱ گھنٹہ تک کیا جاتا ہے اس سے اسقاط کی جانب میلان کا پتا چلتا ہے ۔ |
35 | SAXONDOM R Noun Report Error! | سیکسن عملداری ۔ سیکسن شاہی یا سیکسن گردی ۔ |