Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | SCATTER COEFFICIENT R Noun Report Error! | سر بکھراﺅ ۔ |
672 | SCATTER CUSHION R Noun Report Error! | چھوٹے چھوٹے گدّوں ۔ غالیچوں میں سے کوئی جو اِدھر اُدھر سجا دیے جائیں ۔ |
673 | SCATTER DIAGRAM R Noun Report Error! | انتشاری رسمہ جس میں دو متغیر مقداریں دو متشاکل محوروں پر دکھائی جاتی ہے ۔ اور اس طرح نمودار ہونے والے نقشے سے ان کے باہمی رابط کا پتہ چلتا ہے ۔ |
674 | SCATTER DIAGRAM R Noun Report Error! | سکیٹر ڈایا گرام ۔ نقاط پر مشمتل ایک گراف جس کے کوآرڈی نیٹس ڈیٹا کی مقداروں کی نمائندگی کرتے ہیں یہ عموما ایک یا زائد متغیرات اور ٹیسٹ گروپ کے مابین تعلق کی مثال دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
675 | SCATTER GUN R Noun, Adjective Report Error! | ہلکی ۔ قریبی مارکی بندوق ۔ تھوڑے فاصلے پر مار کرنے والی بندوق ۔ |