Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | SEALED ORDERS R Noun, Plural Report Error! | مہر بند احکام جو معینہ وقت سے پہلے نہیں کھولے جا سکتے ۔ |
42 | SEALED-PATTERN R Noun Report Error! | بندوق کی گولیوں کے نشانات کا نقشہ جو برطانوی دفتر جنگ سے منظور شدہ ہے ۔ |
43 | SEALED-VERDICT R Noun Report Error! | وہ فیصلہ جو جج کی غیر حاضری میں سر بمہر لفاف میں دیا جاتا ہے ۔ |
44 | SEALEDBID TENDER R Verb Report Error! | لفافے میں بند کرکے ٹنڈر پیش کرنا ۔ |
45 | SEALER R Noun Report Error! | مہَر زَن ۔ مَواد ۔ جِس سے مہَر لَگائی جائے ۔ باٹ پَڑتالِيا ۔ مَعياری باٹوں کو جانچ کَر مہَر لَگانے والا ۔ |