Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | SERUM ERUPTION R Noun Report Error! | خونابی احمرار |
12 | SERUM GLOBULIN R Noun Report Error! | خُونابی گلوبولین ۔ وہ پلازمانی لحمیہ جِسے ذرات گردانی کا بَرقی عَمَل تین دموی حِصّوں میں پھاڑ دیتا ہے ۔ |
13 | SERUM GONADOTROPHIN R Noun Report Error! | بَیضَہ دانی کو مُحَرَّک کَرنے والا ہَارمُون جِسے حَاملَہ گھوڑیوں کے خُونی سیرَم سے حَاصَل کیا جاتا ہے |
14 | SERUM LADORATORY R Noun Report Error! | تشخیص کی بنیاد سیرم سے ملنے والے نتائج پر رکھنا |
15 | SERUM SICKNESS R Noun Report Error! | سیرہ کے انجکشن کا ردّعمل جس سے جلد پر دانے ابھر سکتے ہیں اور بخار آسکتا ہے ۔ مصلی مرض ۔ |