| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 321 | shops remain open till late at night R Phrase Report Error! | دوکانیں رات گئے تک کھلی رہتی ہیں |
| 322 | SHOPTALK R Noun Report Error! | کِسی کاروبار کی مخصُوص اصطلاحات پر مبنی گُفتگُو ۔ |
| 323 | SHOPWALKER R Noun Report Error! | بڑی دوکان میں ٹہل کرنے والا جو سودا دینے والوں کی نگرانی اور خریداروں کی رہنمائی کرتا ہے ۔ نگراں کار ۔ |
| 324 | SHOPWOM R Adjective Report Error! | دُکان میں پڑے پڑے سے خراب بدنُما ہو جانے والا سامان ۔ |
| 325 | SHOPWORKER R Noun Report Error! | دُوکان میں کام کرنے والا ملازم ۔ |