| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 76 | SIDE-BAR R Noun Report Error! | ایڈنبرا کی پارلیمنٹ اور ویسٹ منسٹر ہال کا کٹہرا ۔ |
| 77 | SIDE-BAR RULE R Noun Report Error! | انگریزی قانون کے مطابق وہ حکم جو بغیر درخواست کے دیا گیا ہو ۔ |
| 78 | SIDE-BET R Noun Report Error! | عام شرط کے علاوہ اضافی شرط جو خصوصاً تاش کے کھیل میں بدی جائے ۔ |
| 79 | SIDE-BOARD R Noun Report Error! | کھانے کے ظروف رکھنے کی خانہ دار میز ۔ |
| 80 | SIDE-BONE R Noun Report Error! | مرغ وغیرہ کے بازو کے نیچے چھوٹی دو شاخہ ہڈی ۔ |