Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | SLOW MATCH R Noun Report Error! | رنجکی فلیتہ ۔ بم وغیرہ کو آگ دِکھانے کے لیے استعمال ہونے والا فلیتہ ۔ |
27 | SLOW MOTION R Noun Report Error! | آہستہ چلنے والی فلم یا جسے تیزی سے فلمایا گیا ہو تاکہ منظر معمول سے زیادہ آہستہ چلتا ہوا دکھائی دے ۔ حقیقت میں اس دھیمی چال کی نقل ۔ دھیمی حرکت ۔ |
28 | SLOW MOTION ANALYSIS R Adjective Report Error! | شیر خوار بچوں کے مطالعہ میں کم رفتار فلم کا استعمال اور اس سے حاصل شدہ معطیات کا تجزیہ ۔ |
29 | SLOW NEUTRON R Noun Report Error! | کم حرکی توانائی والا نیوٹرون عدلیہ خصوصاً تعدیل کے بعد ۔ |
30 | SLOW PILL R Noun Report Error! | مسکن دوا جو گھوڑے کو ناجائز طور پر کھلا دیتے ہیں ۔ |