| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6 | SOLFATARIC R Adjective Report Error! | گندھک شقاقی ۔ گندھکی گیس اور بھاپ خارِج کرنے والا ۔ |
| 7 | SOLFEGGIO R Noun Report Error! | ارکان یا سُروں میں موسیقی کی مشق یا ریاض ۔ |
| 8 | SOLFEGGLO R Noun Report Error! | ایک قِسم کی سمعی ، بصری مشق جِس میں ایک آدمی گاتا ہے اور پھر ارکانی حوالے سے اِن کو موسوم بھی کرتا جاتا ہے ۔ |
| 9 | SOLFERINO R
Report Error! | ایک قسم کا سرخ رنگ جو روز انیلیں سے نکالا جاتاہے ۔ اٹلی میں ایک جگہ کا ناما ۔ |