Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | solid state physics the physics of solids particulary their electronic optical and magnetic properties R Phrase Report Error! | ٹھوس حالت طبیعیات ، طبیعیات کی شاخ جس میں مادہ کی ٹھوس حالت میں خوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
32 | SOLID STATE SEACTION R
Report Error! | ٹھوس حالت تعاملات ۔ ایسے تعاملات جو دو یا دو سے زیادہ ٹھوس مرکبات کے درمیان واقع ہوتے ہیں یا ٹھوس حالت میں رونما ہونے والی افتراقی کیفیت پیدا کرتے ہیں ۔ جیسے ٹرنری آکسائیڈز ۔ |
33 | SOLID VOTE R
Report Error! | متفقہ رائے یا ووٹ ۔ |
34 | SOLID WORTH IS NOT SULLIED BY SLANDER R Idiom Report Error! | خاک ڈالنے سے کہیں چاند چھپتا ہے ۔ |
35 | SOLID-DRAWN R Adjective Report Error! | ٹھوس دھاتی مادے سے ڈھالی یا نکالی ہوئی نلکی وغیرہ ۔ |