| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6 | SPECIES R Adjective Report Error! | سپیشیز ۔ انواع ۔ ایسے اجسام جو جسمانی اور فعلیاتی اعتبار سے ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ اپنے جیسے اجسام کو جنم دے سکتے ہیں ۔ |
| 7 | SPECIES R Noun Report Error! | انواع مختلف انواع و اجناس کی زمرہ بندی ۔ |
| 8 | SPECIES R Noun Report Error! | نُوع ۔ جَماعت بَندی کی سَب سے چھوٹی اکائی جِس کے ارکان ایک دُوسرے کے ساتھ بُہَت مُشابہَت رَکھتے ہَیں اور باہمی تولید کَرتے ہَیں |
| 9 | SPECIES R
Report Error! | نوح قسم ۔ |
| 10 | SPECIES R Noun Report Error! | نوع ۔ نوع انسان ۔ صنف ۔ قسم ۔ |