Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | SPONTANEOUS GENERETOR R Noun Report Error! | غیر جاندار چیز سے خودبخود پیدا ہونے کا نظریہ |
32 | SPONTANEOUS REACTION R
Report Error! | برجستہ تعامل ۔ مخصوص حالات کار میں ایک تعامل اس قابل ہوتا ہے کہ اصول حرکت کے مطابق اگے کی طرف قابل ذکر حد تک پیش رفت کرے ۔ یہ عمل نہایت سست ہوسکتا ہے مثلاً ایک لوہے کا چمکدار کیل بیرونی حصے کو زنگ میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ |
33 | spontaneous reaction R Phrase Report Error! | برجستہ تعامل :ایسا تعامل جس میں واقع ہونے کا فطری جہاں موجود ہوتا ہے ۔ |
34 | SPONTANEOUS RECOVERY R Adjective Report Error! | ایک مخصوص وقفے کے بعد مشروط ردعمل کا استخراج ۔ |
35 | SPONTANEOUS SUGGESTION R Noun Report Error! | غیر ارادی تحریک یا ایما ۔ تلازم خیالات کی بنا پر ۔ بلا ارادہ کوئی بات سوجھنے یا ذہن کے کسی طرف مائل ہونے کا عمل ۔ |