Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | SQUAD ROOM R Noun Report Error! | سپاہیوں کی قیام گاہ ۔ تھانے کا وہ کمرہ جس میں حاضری یاڈیوٹی مقرر کرنے کےلیے پولیس والے جمع ہوتے ہیں ۔ |
7 | SQUAD TENT R Noun Report Error! | خیمہ جس میں فوج کا ایک دستہ رہ سکتا ہے ۔ |
8 | SQUADDER R Noun Report Error! | پولیس کے دستے کا ایک رکن ۔ |
9 | SQUADDIE R Noun Report Error! | نیا بھرتی کیا ہوا آدمی ۔ رنگروٹ ۔ عام سپاہی ۔ |
10 | SQUADROL R Noun Report Error! | ایک قسم کی موٹر گاڑی جس کو پولیس والے اور بیمار گاڑی دونوں طرح سے استعمال کرتے ہیں ۔ |